انڈیا کا ڈیٹا پروٹیکشن قانون تنقید کی زد میں کیوں؟

،ویڈیو کیپشنڈیجیٹل پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن قانون پر میڈیا کی تشویش
انڈیا کا ڈیٹا پروٹیکشن قانون تنقید کی زد میں کیوں؟
وقت اشاعت

انڈیا کے ڈیجیٹل پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن قانون پر میڈیا کے اہم اداروں نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صحافتی تنظیموں کے مطابق اس قانون سے تحقیقاتی صحافت، خفیہ ذرائع اور عوام کے جاننے کے حق پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ تفصیل اس رپورٹ میں غافرہ قادر سے سنیے۔

رپورٹ: غافرہ قادر

شوٹ اور ایڈیٹنگ: دیواشیش کمار

پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ