’ابوبکر ہمیشہ سے زریاب سے محبت کرتا تھا‘
’ابوبکر ہمیشہ سے زریاب سے محبت کرتا تھا‘
وقت اشاعت
اداکار شہریار منور نے بی بی سی ایشین نیٹ ورک سے بات کرتے ہوئے ڈرامہ سیریل دارِ نجات میں اپنے کردار 'ابو بکر' کے بارے میں بتایا کہ وہ ہمیشہ سے زریاب سے محبت کرتا تھا۔ انھوں نے ابو بکر کے کردار اور لوگوں سے ملنے والے رد عمل کے بارے میں ہارون رشید سے بات کی۔



