بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف
سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔
لائیو کوریج
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟
ملتان میں گاڑی کی ٹکر سے کم عُمر لڑکے کی موت
لائبہ اعجاز کیس: گرفتار مرکزی ملزم محمد نعمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا، پولیس کا دعویٰ
میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں پیشہ ورانہ غفلت کی نشاندہی، جے آئی ٹی کی سفارش
عرفات منہاس کی چھ وکٹیں، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی
ہر موضوع حساس ہے، ہر ادارہ حساس ہے
’ہیگزاگون‘، ’ڈائمنڈ‘ اتحاد اور پاکستان: نیتن یاہو کا اسرائیلی قومی سلامتی پر نیا نقشہ کیا ظاہر کرتا ہے؟
’تکنیکی مسائل، احتیاطی اقدامات اور پابندیوں کی تلوار‘: پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت کیوں معطل کر رکھی ہے؟
خیبر پختونخوا میں گورنر راج پر تنقید کا مقدمہ، اقرار الحسن کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟
پاکستان کی ’جین زی‘ سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کیوں کر رہی ہے؟
فیصل آباد: پارکنگ سے گاڑی چوری ہونے کی واردات جس کا اختتام کاروباری شخصیت کے قتل پر ہوا
’چھلڑے چھلڑے وال‘ سرائیکی گیت ہے یا پنجابی؟
پاکستانی پرچم کا بیج، راولپنڈی جانے کی ادھوری خواہش اور کراچی کے کھانے: انڈین اداکار اوم پوری جنھیں پاکستان اپنا لگتا تھا
حنا جاوید کی فیملی جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے؟
’لوگ مجھے باتیں سناتے ہیں تمھاری کزن بے پردہ ہے‘: میانوالی میں 13 سالہ لڑکی کو ’برقع نہ پہننے پر‘ چچازاد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا
خیبر پختونخوا: کیا گورنر راج، ایمرجنسی سے امن آ سکتا ہے؟
حوثی حملوں کے بعد ریاض میں مقیم پاکستانیوں کے خدشات
حوثیوں کے بڑھتے حملے اور مکہ دفاعی معاہدہ: سعودی عرب کی مدد کے لیے ترکی کیا کرنے جا رہا ہے؟
