بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔

لائیو کوریج

  1. ایمرجنسی کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے بعد باڑہ میں حالات کشیدہ

  2. سابق وزیر اعظم عمران خان کا ’مضبوط گڑھ‘ حکومت کی گرفت میں: مگر کیا یہ اقدام اُلٹا بھی پڑ سکتا ہے؟

  3. فیصل واوڈا، بوٹ اور ری بوٹ: ’یہ پیغام کس کا ہے اور کس کے لیے ہے؟‘

  4. سوشل میڈیا پر گردش کرتی سہیل آفریدی کی تصویر کی حقیقت کیا ہے؟

  5. فوج اور آئی ایس آئی میں نوکریوں کا مبینہ جھانسہ: لائبہ اعجاز کیس کا ملزم مانسہرہ پولیس کو کیوں مطلوب تھا؟

  6. ’میل جول‘: محفل میں آئیں لیکن فون باہر چھوڑ کر

  7. خیبر پختونخوا کی حکومت کون اور کیسے چلائے گا؟

  8. پاکستان مقروض ممالک کے گروپ کا سربراہ مقرر: ’باروئرز پلیٹ فارم‘ کیا ہے اور خود پاکستان پر کتنا قرض ہے؟

  9. میمونہ ریپ کیس: سی سی ڈی کا ملزم کی فائرنگ کے واقعے میں ہلاکت کا دعویٰ

  10. ’پیپلز پارٹی کے لبرلز کہاں ہیں؟‘: خیبر پختونخوا میں گورنر راج پر صدر زرداری کے دستخط اور ’کندھوں پر بھاری ذمہ داری‘

  11. مانسہرہ میں گل نواز اور سمیرا کا قتل: ’لڑکے کا خاندان نسل در نسل دشمنی سے بچنا چاہتا تھا‘

  12. ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا میں کیا ہو رہا ہے؟

  13. سہیل آفریدی کی وائرل تصویر کی حقیقت اور ایمرجنسی، گورنر راج کے خلاف پشاور میں احتجاج کی روداد

  14. 149 پلاٹوں کو ’فتح‘ کر کے خود کو سوئٹزر لینڈ کا بادشاہ قرار دینے والا شخص کون ہے؟

  15. جی ایچ کیو پر حملہ اور ’ڈاکٹر عثمان‘ کی گرفتاری: جب فوجی وردیوں میں ملبوس شدت پسندوں کا قیدیوں کو رہا کروانے کا منصوبہ ناکام ہوا

  16. ریاض ایئرپورٹ پر حملے: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کیا ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہو رہی ہے؟

  17. پس پردہ ملاقاتیں، رابطے اور مولانا فضل الرحمان کی ’ناکام‘ کوشش: خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگنے سے پہلے کیا ہوا؟

  18. ’حالیہ اقدامات پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت دونوں کے لیے چیلنج‘: خیبر پختونخوا میں اب حکومت کون اور کیسے چلائے گا؟

  19. خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ: اب آگے کیا ہوگا؟

  20. خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کس قانون کے تحت نافذ ہوئے؟