بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔

لائیو کوریج

  1. خیبرپختونخوا میں گورنر راج: کیا اس سے صوبے میں امن قائم کیا جا سکے گا؟

  2. پشاور سکول حادثہ: ’ابو میں بھائی کو نہیں بچا سکا‘

  3. کاروباری معاملات، ایپل واچ اور مسجد کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ: میر رضا علی کی موت کا معمہ اور چار اہم سوالات

  4. جین زی کی سٹاک مارکیٹ میں دلچسپی کی وجہ کیا؟

  5. روسی وزیرِ داخلہ کے دورہ پاکستان کے دوران، روسی انٹیلیجنس سربراہ کی کابل میں موجودگی کو اہم کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

  6. ’اسے پولیس بہت پسند تھی، وہ افسر بننا چاہتا تھا‘: پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے 34 ہلاکتیں اور ادھورے خواب

  7. پارلیمان میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قرارداد منظور

  8. پشاور سکول حادثہ: بی بی سی نے جائے وقوعہ پر کیا دیکھا؟

  9. پشاور کے سکول میں چھتیں گرنے سے 34 ہلاکتیں

  10. موبائل سے ادائیگی آسان، پھر بھی پاکستانی کیش کیوں رکھتے ہیں؟

  11. موبائل ادائیگی آسان، پھر بھی ’کیش‘ پاکستانیوں کی ترجیح کیوں؟

  12. پشاور بی آر ٹی بسیں ’پنجاب منتقل‘ کرنے کے دعووں اور ویڈیوز کی حقیقت کیا ہے؟

  13. باروئرز پلیٹ فارم: پاکستان مقروض ممالک کے گروہ کا سربراہ مقرر

  14. پاکستان کی دور افتادہ وادی جہاں لوگ آج بھی پریوں سے مشورہ کرتے ہیں

  15. پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کی بندش سے دونوں ملکوں کی معیشت کو کتنا نقصان ہوا؟

  16. خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ: قومی اسمبلی اجلاس میں عمران خان کی ’ٹوتھ پیسٹ‘ کا تذکرہ اور مذاکرات کی مبینہ اندرونی کہانی

  17. سہیل آفریدی کے انتخابی حلقے ’باڑہ‘ میں پُرتشدد مظاہروں کے بعد ایف سی تعینات: ’یہاں کرفیو جیسی صورتحال ہے‘

  18. ایمرجنسی کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے بعد باڑہ میں حالات کشیدہ

  19. سابق وزیر اعظم عمران خان کا ’مضبوط گڑھ‘ حکومت کی گرفت میں: مگر کیا یہ اقدام اُلٹا بھی پڑ سکتا ہے؟

  20. فیصل واوڈا، بوٹ اور ری بوٹ: ’یہ پیغام کس کا ہے اور کس کے لیے ہے؟‘