’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. ’میں زندہ ہوں اور آپ کے سامنے ہوں‘: کشمیر میں ’پاکستانی عسکریت پسند‘ کی ہلاکت سے متعلق انڈین دعوے اور محمد آصف کی میڈیا پر پیشی

  2. ایمرجنسی کا خوف، تیاری کا فقدان یا حکمت عملی: تحریک انصاف کو لانگ مارچ کیوں ملتوی کرنا پڑا اور اب کیا ہو گا؟

  3. ’پی ٹی آئی حکومت پولیس کا اختیار واپس لینا چاہتی ہے‘: خیبر پختونخوا میں مجوزہ قانون جس پر وفاقی حکومت نے تنقید کی

  4. ’اگر آپ پارلیمانی نظام کا حصہ ہوتے تو جانتے‘: بابر سلیم سواتی کا محسن نقوی کو جواب اور اراکین اسمبلی کی گرفتاری کے قانون پر بحث

  5. پی ٹی آئی کا مارچ مؤخر: اسلام آباد میں کنٹینرز بدستور موجود

  6. شاہد آفریدی: جب پاکستانی کپتان کے خلاف کھلاڑیوں نے قرآن پر قسم اُٹھائی

  7. پی ٹی آئی پر حکومتی کریک ڈاؤن: حکومت سیاسی بحران کیوں نہیں ختم کر پا رہی؟

  8. ’فضائی بموں کا AK47‘: افغانستان کے صوبے کنڑ پر 21 ستمبر کو ہوئے حملے میں کون سا بم استعمال ہوا؟

  9. پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ: کیا یہ صرف عمران خان کی رہائی کی مہم ہے یا سیاسی قوت کا ایک اور امتحان؟

  10. پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاجی مارچ، اٹک پل پر مزید رکاوٹیں

  11. 70 کلفٹن کے باہر پہلی گولی چلنے کے بعد میر مرتضیٰ بھٹو کی زندگی کے آخری دو گھنٹوں کی روداد

  12. عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری لانگ مارچ ناکام بنانے کی کوشش، پوری قوت سے اسلام آباد آئیں گے: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا

  13. ’کنٹینر سٹی‘: اسلام آباد میں ایک ہزار کنٹینر کہاں سے آئے اور اِن کے اخراجات کون برداشت کرے گا؟

  14. عمران خان کی تینوں بہنیں 30 دن کے لیے نظربند

  15. پی ٹی آئی کا احتجاج: اٹک میں لوہے کی کِیلوں والے کنٹینر

  16. کیمرون او رائلی: جمائما خان کے ارب پتی شوہر کون ہیں؟

  17. سرکاری طیارے پر لندن کا نجی دورہ: مریم نواز نے قومی خزانے میں دو کروڑ 71 لاکھ روپے جمع کروا دیے

  18. وزیر آباد: سہیل آفریدی کے مبینہ قاتل بھیجنے کے دعوے پر گجرانوالہ پولیس کا ردعمل، ’پولیس کانسٹیبل وزیر اعلیٰ کی سکیورٹی پر مامور تھا‘

  19. عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کا کیس: دو اداروں کا ٹکراؤ نہیں چاہتے، آئینی عدالت کو صرف آئین کی تشریح کا اختیار ہے، سپریم کورٹ

  20. عمران خان پر بننے والی فلم ’کرکٹر‘ جو مکمل نہ ہو سکی: ’مجھے اِس کردار کے لیے 35 سال قبل ڈیڑھ لاکھ روپے ایڈوانس ملا تھا‘