’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. عمران خان کے معاملے پر پاکستان سے بات کریں، سابق آسٹریلوی کپتانوں کا اپنی حکومت سے مطالبہ

  2. سہیل آفریدی کا دورہ لاہور: ’دفعہ 144 کی خلاف ورزی‘ پر ایک درجن سے زیادہ کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

  3. نئے صوبوں کا تنازع: اچھی گورننس یا وسائل پر کنٹرول کی کوشش

  4. پاکستانی فضائیہ کا ڈرونز کے خلاف نیا دفاعی نظام کیا ہے؟

  5. ’پنجاب کو پڑوسی صوبوں سے نہیں، آپ کی سوچ سے خطرہ ہے‘: مریم نواز کو متنازع بیان پر تنقید کا سامنا

  6. میجر جنرل فیصل نصیر کی بطور نیکٹا سربراہ تعیناتی اہم کیوں ہے؟

  7. ’نوکری پر رہوں یا نہ رہوں اب پیچھے نہیں ہٹوں گا‘: نئے صوبوں سے متعلق محسن نقوی کا تازہ بیان، ممدانی اور صادق کا ذکر

  8. مکہ معاہدے کے بعد کویت سے دفاعی تعاون: کیا خلیجی سکیورٹی میں پاکستان کا اثر و رسوخ بڑھ رہا ہے؟

  9. لارڈز ٹیسٹ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو: سکائی سپورٹس کی پی سی بی کی شکایت کی تصدیق، پیٹ کمنز کی بھی تشویش

  10. افتخار گیلانی: مخصوص نشست پر اسمبلی پہنچنے والے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نومنتخب وزیر اعظم کون ہیں؟

  11. عمران خان کے بیٹوں کی بی بی سی سے گفتگو: ’برطانوی حکومت نے مشورہ دیا تھا کہ والد سے ملنے نہ جائیں‘

  12. ’لڑائی کے بعد جو مکا یاد آئے‘: کیرانہ ہلز، سابق انڈین چیف آف ڈیفینس فورسز جنرل انیل چوہان کا دعویٰ اور پاکستان کا جواب

  13. خصوصی نشست پر منتخب بیرسٹر افتخار گیلانی کی وزیر اعظم کشمیر نامزدگی پر ن لیگ میں اختلافات

  14. عاصم منیر کے دورۂ تہران پر پاکستانی دفتر خارجہ کو وضاحت کیوں دینا پڑی؟

  15. سرحد یونیورسٹی میں فوجی افسر کی ہوائی فائرنگ: ’روزنامچے میں اندارج کے بعد واقعے کی تحقیقات کا آغاز، ویڈیوز کا جائزہ لیا جا رہا ہے‘

  16. فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران میں کن معاملات پر بات ہوئی؟

  17. میڈیکل فٹنس رپورٹ اور آنکھوں کا معائنہ: عمران خان کے علاج سے متعلق پمز ہسپتال کے اعلامیے میں کیا ہے؟

  18. عمران خان کو شفا ہسپتال نہ لے جانے کا فیصلہ کیا حکومت کے لیے قانونی اور سیاسی مشکلات کا باعث بن سکتا ہے؟

  19. ڈاکٹر عظمیٰ کی عمران خان سے ملاقات اور محمد مُرسی کا حوالہ: مصر کے سابق صدر کی موت کن حالات میں ہوئی تھی؟

  20. ’دفاعی افواج ایکٹ‘ قومی اسمبلی سے منظور: ’چیف آف ڈیفنس فورسز وزیر اعظم کے اعلیٰ فوجی مشیر ہوں گے‘