آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

القاعدہ کا افغانستان میں وجود نہیں ہے اور ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے: ترجمان طالبان

طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ’القاعدہ کا افغانستان میں وجود نہیں ہے اور ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔‘ دوسری جانب احمد مسعود نے پنجشیر میں نو ہزار جنگجو جمع کر لیے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان کی تحریک مذاکرات پر راضی ہے لیکن ’آخری آدمی تک دفاع کے لیے تیار ہے۔‘

لائیو کوریج

  1. افغانستان کا مستقبل: کیا چین طالبان حکومت کو عالمی تنہائی سے بچا پائے گا؟

  2. طالبان کی حامی خواتین کی وائرل تصاویر: کیا سر تا پا سیاہ برقع افغان کلچر ہے؟

  3. نائن الیون حملوں کے 20 برس بعد القاعدہ کہاں کھڑی ہے؟

  4. طالبان کی عبوری حکومت کی تقریب حلف برداری کیوں نہ ہو سکی؟

  5. سوشل میڈیا نے 9/11 سے متعلق سازشی نظریات کو کیسے بڑھاوا دیا

  6. کیا پاکستانی کرنسی میں تجارت افغانستان کی معیشت ’کنٹرول‘ کرنے کی کوشش ہے؟

  7. افغانستان کوریج کے لیے گئے پاکستانی صحافی جنھیں طالبان نے جاسوس سمجھا

  8. وہ پانچ سبق جو 9/11 کے بعد ہم نے سیکھے (یا نہیں)

  9. طالبان اور القا‏‏عدہ کے درمیان بیعت کا معاملہ کتنا گھمبیر ہے؟

  10. طالبان کے تابع افغانستان میں ایک نئے دور کا آغاز کیسا ہے

  11. قطر کی ’سمارٹ پاور‘: چھوٹا سا خلیجی ملک ایک مضبوط عالمی ثالث کیسے بنا؟

  12. طالبان کا صحافیوں پر تشدد: ’کابینہ کے اعلان کے بعد اب حکومتی عہدیدار مار پیٹ کریں گے؟‘

  13. کابل ڈائری: بش بازار میں شاپنگ پر نکلے طالبان

  14. عمران خان: ہم امریکہ سے ایسے تعلقات چاہتے ہیں جیسے اس کے انڈیا سے ہیں

  15. وہ پاکستانی مدرسہ جس کے طلبہ طالبان کابینہ میں بھی شامل رہے

  16. افغان طالبان کی نئی حکومت اور کابینہ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  17. ’مبارک ہو، طالبان کی حکومت میں صرف مرد، ملا اور طالب شامل ہیں‘

  18. سراج الدین حقانی کی واحد تصویر جو پاکستانی گلوکارہ کے کیسٹ کور میں ’سمگل‘ کی گئی

  19. کابل ڈائری: طالبان کے امیر آخر ہیں کہاں؟

  20. حامد کرزئی نے دہائیوں تک طالبان، امریکہ اور مجاہدین کے درمیان توازن کیسے رکھا