آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

القاعدہ کا افغانستان میں وجود نہیں ہے اور ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے: ترجمان طالبان

طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ’القاعدہ کا افغانستان میں وجود نہیں ہے اور ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔‘ دوسری جانب احمد مسعود نے پنجشیر میں نو ہزار جنگجو جمع کر لیے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان کی تحریک مذاکرات پر راضی ہے لیکن ’آخری آدمی تک دفاع کے لیے تیار ہے۔‘

لائیو کوریج

  1. ترکی اور قطر کو طالبان کی ’لائف لائن‘ بننے سے کیا فائدہ؟

  2. کابل ڈائری: ’پہلے پرانی سی بائیک ہوتی تھی اب فور بائی فور گاڑی ہے‘

  3. سہیل شاہین: طالبان کو کشمیر سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق ہے

  4. ایئر پورٹ پر ناکارہ مالِ غنیمت پر طالب کا شکوہ

  5. سقوطِ کابل سے تین ہفتے پہلے بائیڈن اور غنی نے ایک دوسرے کو کیا کہا؟

  6. ’اگر وہ مجھے پکڑ لیتے ہیں تو وہ بہت سے نام حاصل کر سکتے ہیں جنھیں وہ نشانہ بنانا چاہتے ہیں‘

  7. روبوٹ بنانے والی نوعمر افغان لڑکیاں جو طالبان سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوئیں

  8. طالبان نے معاملات کو مثبت انداز میں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے: انڈین وزارت حارجہ

  9. مغربی ممالک افغانستان کو دہشت گرد تنظیموں کا گڑھ بننے سے کیسے روک سکتے ہیں؟

  10. ’پاکستان میں افغانستان سے آنے والے 42 امریکی شہری موجود ہیں‘

  11. آخری امریکی فوجی افغانستان چھوڑ گئے

  12. ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں؟

  13. طالبان کی ’مثبت سوچ‘ پر شاہد آفریدی کا بیان: ’کیا طالبان خواتین کو کرکٹ کھیلنے دیں گے؟‘

  14. کابل ڈائری: ’اگر دھماکہ خیز مواد گاڑی میں تھا، تو پھر وہ پھٹا کیوں نہیں‘

  15. افغانستان سے امریکی انخلا: دنیا کا سب سے طاقتور ملک جنگیں کیوں ہار جاتا ہے؟

  16. افغان فوج کیوں اتنی جلدی پسپا ہوئی؟

  17. کیا پاکستانی فوج کی جانب سے ’قومی اتفاق رائے‘ پیدا کرنے کی کوششیں کامیاب ہو سکیں گی؟

  18. افغانستان ایک بے یارو مدد گار ملک

  19. کابل سے لندن کا سفر، صرف 1000 افغانی میں

  20. ’گاؤں کے لوگ طالبان سے خوش نہیں تھے، پھر بھی جھوٹ موٹ تعریفیں کرتے‘