آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

القاعدہ کا افغانستان میں وجود نہیں ہے اور ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے: ترجمان طالبان

طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ’القاعدہ کا افغانستان میں وجود نہیں ہے اور ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔‘ دوسری جانب احمد مسعود نے پنجشیر میں نو ہزار جنگجو جمع کر لیے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان کی تحریک مذاکرات پر راضی ہے لیکن ’آخری آدمی تک دفاع کے لیے تیار ہے۔‘

لائیو کوریج

  1. افغانستان کی صورتحال نے کیسے چین کے حوصلے بلند کیے اور دیگر ایشیائی ممالک کو ہلا کر رکھ دیا

  2. ’تین روز سے سن رہے تھے کہ ایئرپورٹ پر دھماکے کا خطرہ ہے اور پھر وہی ہو گیا‘

  3. ’اُمید تھی طالبان خواتین کو حجاب میں گھروں سے نکلنے دیں گے لیکن یہ صرف دعویٰ تھا‘

  4. ’ذبیح اللہ کا اجازت نامہ بھی شاید آپ کو طالب کے تھپڑ سے نہ بچا سکے‘

  5. ’وہ شہر جس سے مجھے محبت تھی اب وہاں کچھ محفوظ نہیں تھا‘

  6. طالبان کے حوالے سے ایران کا رویہ نرم کیوں ہو رہا ہے؟

  7. ملالہ یوسفزئی: طالبان کی ایک گولی کا زخم جو نو برس بعد بھی بھر نہیں سکا

  8. وادی پنجشیر: طالبان سمیت بیرونی حملہ آوروں کے خلاف مزاحمت کا آخری گڑھ

  9. منی سکرٹ سے برقعے تک: افغان خواتین کی زندگیاں کیسے بدلیں

  10. امریکہ کے بغیر کابل ایئرپورٹ کیوں نہیں چل سکتا؟

  11. طالبان جنگجو نے پوچھا ’کیا آپ افغانستان واپس آئیں گی؟ میں نے کہا نہیں، ہم آپ سے ڈرتے ہیں‘

  12. داعش خراسان کے سربراہ کی ہلاکت کی اطلاعات پر طالبان کی خاموشی کیوں؟

  13. ایک مترجم 'جہنم' میں اور دوسرا اس سے بہت دور جانے میں کامیاب

  14. افغانستان سے انخلا کا فیصلہ جس نے امریکہ اور برطانیہ کے ’خاص رشتے‘ کی قلعی کھول دی

  15. روس طالبان کے لیے اتنا ’نرم گوشہ‘ کیوں رکھتا ہے؟

  16. امریکہ جانے کی امید میں کابل جانے والا پناہ گزین جس کا پشاور لوٹنا بھی مشکل ہو گیا

  17. کابل میں بظاہر معمول پر آتی زندگی لیکن امیگریشن ویزا کے لیے ہجوم برقرار

  18. افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد اب افغان پناہ گزین کہاں جائیں گے؟

  19. سی 17: افغانوں کو ملک سے بحفاظت نکالنے کی ڈیوٹی پر مامور ملٹری طیارہ

  20. لوگ صرف ایک سوٹ کیس تھامے طالبان سے بھاگ رہے ہیں