زخمیوں کو علاج کے لیے جرمنی بھیجا گیا: میجر جنرل ولیم ٹیلر
میجر جنرل ٹیلر کا کہنا تھا کہ ’گذشتہ روز متعدد زخمیوں کو جرمنی لے جایا گیا جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔
انھوں نے کہا کہ ’دو پروازیں جرمنی اتریں جہاں زخمیوں کا علاج کیا جا رہا ہے۔‘
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام








