بریکنگ, صوبہ پنجاب میں 1468 نئے مریض، مزید 22 اموات
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے متاثرین کی کل تعداد 77740 ہو چکی ہے جبکہ اب تک صوبے میں 1784 اموات بھی ہوئی ہیں۔
گذشتہ روز صوبے میں صرف 7996 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1468 مثبت آئے۔ اس طرح گذشتہ روز کا انفیکشن ریٹ 18 فیصد سے زیادہ رہا۔ اس کے علاوہ مزید افراد اس وائرس کے باعث ہلاک بھی ہوئے۔
صوبے میں صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 28266 ہو گئی ہے۔


















