BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘
ترکی کی پارلیمان میں سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے بیچ طے پانے والے ’مکہ دفاعی معاہدے‘ کا مکمل متن جمع کروائے جانے کے بعد ملک کے ذرائع ابلاغ میں اس معاہدے میں شامل دفاع سے متعلق ایک مخصوص شق پر کافی بحث جاری ہے۔
’توقیر بھاگو، ہم تمھیں چھڑوانے آئے ہیں‘: وسیم عباس کے قتل کے ملزم کا مبینہ فرار اور تین گھنٹے بعد فائرنگ میں ہلاکت کا دعویٰ
پنجاب کے کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کا دعویٰ ہے کہ ملتان میں کم عمر لڑکے وسیم عباس کو گاڑی سے ٹکر مارنے والے ٹھیکیدار توقیر نذیر مقامی پولیس کی تحویل سے فرار ہونے کے بعد ’اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے ہیں۔‘ لیکن یہ واقعہ پولیس کے مطابق کیسے پیش آیا؟
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟
پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کو خطے میں جاری غیر معمولی سفارتی سرگرمیوں کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ مبصرین کے مطابق یہ دورہ ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششوں، پاکستان۔ایران سرحدی صورتحال، ایران کے ساتھ تجارتی روابط، یمن میں کشیدگی اور سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کے دفاعی تعاون جیسے اہم موضوعات سے جڑا ہو سکتا ہے۔
لائیو, پاکستان نے ایران کے ساتھ سرحد ’برآمدات کے لیے کھول دی‘، عراقی سرحدی کراسنگ کی بندش کی اطلاعات
پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے تاجروں نے دعویٰ کیا ہے ایران سے درآمدات تاحال بند ہیں تاہم برآمدات کے لیے سرحد کو عارضی طور پر کھول دیا گیا ہے۔ دوسری طرف یہ اطلاعات ہیں کہ عراق نے ایران کے ساتھ چذابہ سرحدی گزرگاہ کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔
15 ٹیمیں، سینکڑوں کیمرے اور ایک فون کال: ٹائیگر شروف پر حملے کے ملزمان کیسے گرفتار ہوئے؟
ملزمان کارروائی کے فوراً بعد ممبئی سے بذریعہ سڑک سورت پہنچے تھے جہاں ایک ٹیکسی ڈرائیور کو مشتبہ افراد میں سے ایک کی جانب سے کال کی گئی اور اسی فون کال نے ممبئی پولیس کو مشتبہ افراد کی نقل و حرکت کا سراغ لگانے میں اہم مدد فراہم کی۔
’سب کے نام یاد نہیں رہتے‘: 58 بچوں کے والد محمد صادق جو ہر رات سونے سے پہلے اپنے بچوں کی گنتی ضرور کرتے ہیں
محمد صادق ہنستے ہوئے بتاتے ہیں کہ کبھی کبھار وہ اپنے تمام بچوں کے نام بھی یاد نہیں رکھ پاتے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ہر رات سونے سے پہلے بچوں کی گنتی ضرور کرتے ہیں تاکہ اطمینان ہو جائے کہ سب گھر میں موجود ہیں۔
شانزے سیال اور ’چھلڑے چھلڑے وال‘: ’نوکری تلاش کر رہی تھی جب گانا وائرل ہو گیا‘
محسن اور شانزے کے مطابق اُن کے گمان میں بھی نہیں تھا کہ وہ یوں راتوں رات مشہور ہوں گے۔ شانزے کے مطابق وہ اُن دنوں میں لاہور میں ’او ایل ایکس‘ پر اپنے شعبے سے متعلق نوکری کی تلاش میں تھیں۔
مکہ کی مسجد میں ’فحش حرکت‘ پر سزائے موت پانے والی خاتون: ’میری بہن خاندان کی مالی حالت بہتر کرنے کی امید لیے ورک ویزا پر سعودی عرب گئی تھی‘
سعودی عرب میں مبینہ ’فحش حرکات‘ کے الزام میں سزائے موت پانے والی بنگلہ دیشی خاتون کے اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ انھیں یہ معلوم نہیں تھا کہ آیا اُن کی بیٹی نے کوئی ایسا جرم کیا تھا جس پر سزائے موت دی جا سکتی ہو اور یہ کہ سعودی عرب میں اُن کی بیٹی کی ایک دوست نے خاندان کو فون کر کے یہ اطلاع دی تھی کہ سزائے موت پر عملدرآمد کیا جا چکا ہے۔
35 ارب روپے کے امریکی پوسٹل فراڈ میں ملزم فہیم اکرم کا لاہور میں ریمانڈ منظور
امریکہ نے خانیوال سے تعلق رکھنے والے ملزم فہیم اکرم کی گرفتاری میں مدد دینے پر ایک لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کیا تھا۔ بی بی سی نے پولیس حکام اور خانیوال میں مقامی لوگوں سے بات چیت کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ فہیم اکرم کون ہیں؟
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

































































