مچھر بھگانے والے کوائل کا دھواں کتنا مضرِ صحت ہے؟
مچھر بھگانے والے کوائل کا دھواں کتنا مضرِ صحت ہے؟
وقت اشاعت
ہم میں سے بہت سے افراد مچھروں کے کاٹنے سے بچنے کے لیے کبھی سپرے کا استعمال کرتے ہیں تو کبھی کوائل جلا کر یہ سمجھتے ہیں کہ اس کے دھوئیں سے نہ صرف مچھر دور رہیں گے بلکہ بیماریوں سے بھی تحفظ ملے گا۔ تاہم ماہرین ایک کوائل کو تقریبا 60 سگریٹ کے دھوئیں کے برابر مضر صحت قرار دیتے ہیں۔ کوائل کا یہ دھواں انسانی صحت کے لیے کس قدر مضر ہے۔
رپورٹ، آسیہ انصر
ویڈیو حسن عباس



