کرنسی نوٹ بند کرنے کا فیصلہ کب اور کیوں ہوتا ہے؟

،ویڈیو کیپشنکرنسی نوٹ بند کرنے کا فیصلہ کب اور کیوں ہوتا ہے؟
کرنسی نوٹ بند کرنے کا فیصلہ کب اور کیوں ہوتا ہے؟
وقت اشاعت

حکومت پاکستان نے 10 روپے کا کرنسی نوٹ بند کر کے اس کی جگہ سکہ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیکن کسی نوٹ کو بند کرنے کا فیصلہ کب اور کیوں کیا جاتا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

رپورٹ: تنویر ملک

ویڈیو: عدیل احمد