شیرخوار بچے کے ساتھ میراتھن میں شرکت
شیرخوار بچے کے ساتھ میراتھن میں شرکت
وقت اشاعت
کشمیر میراتھن کے تیسرے ایڈیشن میں قومی اور بین الاقوامی سطح کے 2000 سے زائد ایتھلیٹس نے حصہ لیا، لیکن گجرات کی ایک خاتون کلثوم امتیاز نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کی۔ بچے کو سینے سے باندھ کر دوڑتی ہوئی ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ بی بی سی نے ان سے ملاقات کی۔
رپورٹ: جہانگیر علی۔
شوٹ اینڈ ایڈیٹنگ: شفاعت فاروق اور ورشا چودھری
پروڈیوسر: قیصر اندرابی



