گوادر کے ساحل پر نایاب بلیو وہیل مردہ حالت میں پائی گئی

،ویڈیو کیپشنگوادر کے ساحل پر نایاب بلیو وہیل مردہ حالت میں پائی گئی
گوادر کے ساحل پر نایاب بلیو وہیل مردہ حالت میں پائی گئی
وقت اشاعت

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں 30 فٹ لمبی نایاب بلیو وہیل مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔ مقامی ماہی گیروں نے اسے تین روز قبل سمندر میں دیکھا تھا، جس کے بعد سمندری لہریں اس کا مردہ جسم ساحل تک لے آئیں۔ گوادر اور بلوچستان کے دیگر ساحلی علاقوں میں ماضی میں بھی کئی وہیل مردہ پائی جا چکی ہیں۔

ویڈیو: سحرش قریشی