دنیا کی سیر کا خواب ادھورا، کروز جہاز میں سوار 200 مسافر کمبوڈیا میں پھنس گئے

،ویڈیو کیپشندنیا بھر کی سیر کے لیے نکلنے والا لگژری کروز جہاز پیسے ختم ہونے پر راستے ہی میں رک گیا۔
دنیا کی سیر کا خواب ادھورا، کروز جہاز میں سوار 200 مسافر کمبوڈیا میں پھنس گئے
وقت اشاعت

دنیا بھر کی سیر کے لیے نکلنے والا لگژری کروز جہاز پیسے ختم ہونے پر راستے ہی میں رک گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق ایران جنگ کے بعد بڑھنے والے ایندھن کے اخراجات نے جہاز کو مالی بحران سے دوچار کر دیا، جس کے نتیجے میں 200 کے قریب مسافر کمبوڈیا میں پھنس گئے۔