دیواروں سے سیاسی نعرے مٹاتے نوجوان
دیواروں سے سیاسی نعرے مٹاتے نوجوان
وقت اشاعت
بلغراد کے رہائشیوں نے کئی مہینوں سے جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران شہر کی دیواروں پر بنائی گئی سیاسی نوعیت کی تحریریں اور نعرے صاف کر دیے، جبکہ سربیا میں طلبہ کے حمایت یافتہ سیاستدان انتخابی کامیابی کے بعد حکومت سنبھالنے کی تیاری کر رہی ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔



