خاتون کو ٹکر، پھر لانڈری پر دھاوا، ہرن کی شرارت کیمرے میں قید
خاتون کو ٹکر، پھر لانڈری پر دھاوا، ہرن کی شرارت کیمرے میں قید
وقت اشاعت
امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنا میں ایک حیران کن واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے، جس میں ایک ہرن پہلے کار پارکنگ میں موجود خاتون کو ٹکر مارتا ہے اور پھر قریبی لانڈری کی دکان کی کھڑکی توڑ کر اندر گھس جاتا ہے۔ ہرن کچھ دیر تک باہر نکلنے کا راستہ تلاش کرتا رہا اور بالآخر اسی ٹوٹی ہوئی کھڑکی سے واپس چلا گیا، جبکہ دکان میں موجود گاہک یہ منظر دیکھ کر حیران رہ گئے۔



