بریکنگ, صوبہ خیبر پختونخوا میں 354 نئے مریض، مزید نو اموات
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں مزید 354 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ نو افراد اس بیماری کے باعث ہلاک بھی ہوئے ہیں۔
اب تک صوبے میں کل 29406 افراد اس وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 1063 اموات بھی ہوئی ہیں۔
صوبے میں صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 19503 ہے۔














