BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
لائیو , ایران سے معاہدہ ہو سکتا ہے، تیل کی قیمتیں مزید گریں گی: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور ان کے بقول ایسا معاہدہ ’ممکن‘ ہے۔ ٹرمپ نے اس امکان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایک سمجھوتے کا خواہاں ہے، تاہم انھوں نے تہران کے ساتھ جاری بالواسطہ مذاکرات کی موجودہ صورتحال یا پیش رفت کی مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔
ریفائنریوں کے ریکارڈ منافع کے بعد وزیراعظم کی ’سخت ہدایت‘: پیٹرول کی قیمت مقرر کرنے کے فارمولے میں نظرثانی کیوں کی گئی؟
پاکستان میں ریفائنریوں کے ریکارڈ منافع کے بعد وفاقی حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں رد و بدل کرتے ہوئے اس کا کچھ بوجھ صارفین کی بجائے ریفائنریوں کو منتقل کر دیا ہے۔
’غلط فہمی‘ کی بنیاد پر پولیس کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد اور مبینہ تجاوزات پر نوٹس
اسلام آباد پولیس کا دعویٰ ہے کہ اہلکار مولانا فضل الرحمان کی گلی میں ’غلط فہمی‘ کے سبب پہنچے، جبکہ سی ڈی اے کا مؤقف ہے کہ شہر میں جہاں بھی بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزیاں کی گئی ہیں، وہاں نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔
آن لائن دعوت نامہ اور نہ ہونے والی شادی کا جشن، جو 11 خواتین کے لیے زندگی کے خوبصورت ترین سفر کی وجہ بنا
جب ان کے منگیتر کو ایک میڈیکل ایمرجنسی کا سامنا کرنا پڑا اور ان کی طے شدہ شادی اور رشتہ دونوں ختم ہو گئے، تو برجٹ ڈیوانی چاہتیں تو خاموشی سے زندگی کے اس باب کو بند کر دیتیں۔ مگر انھوں نے اس کے برعکس ایک ایسا قدم اٹھایا جو بیک وقت حیران کن بھی تھا اور امید افزا بھی۔
’انڈر ورلڈ کا خوف‘ یا ’مجبوری‘: امیتابھ بچن نے مداحوں سے ملاقات کے لیے بُلٹ پروف شیشے کا سہارا کیوں لیا؟
گذشتہ ماہ اداکار ٹائیگر شروف پر حملے کے واقعے اور اس کے بعد امیتابھ بچن کی رہائش گاہ ’جلسہ‘ کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد حکام نے ان کی سکیورٹی بڑھا دی تھی۔
پاکستانی شہریوں کے لیے قطر پہنچ کر ’مفت ویزا‘ حاصل کرنے کی سہولت بحال، مگر شرائط کیا ہیں؟
قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت دوبارہ بحال کر دی ہے، جس کے تحت اہل مسافر قطر پہنچنے پر 30 روز تک کے لیے مفت سیاحتی ویزا حاصل کر سکیں گے۔ یہ سہولت مارچ 2026 میں معطل کر دی گئی تھی۔
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات سے قبل تنازع: ڈیموکریٹ امیداوار عبدل السید کو اپنی ہی جماعت کے اندر مخالفت کا سامنا
امریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل مشیگن کی اہم سینیٹ دوڑ میں غیر معمولی سیاسی تنازع سامنے آ گیا ہے۔ ڈیموکریٹک کانگریس رکن ہیلی سٹیونز نے اپنی جماعت کے امیدوار عبدل السید کے بجائے ریپبلکن امیدوار مائیک راجرز کی حمایت کا اعلان کر دیا، ڈیموکریٹ رہنماؤں نے اسے ’غداری‘ قرار دیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کا نورین نیازی کی بیٹیوں سے ملاقات کروانے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے یہ حکم دیا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن نورین نیازی کی منگل کے روز ان کی بیٹیوں سے ملاقات کروائی جائے۔
امریکہ میں طیارہ حادثے سے قبل کاک پٹ سے آخری کال: ’ہمارا وقت ختم ہو گیا ہے‘
امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک لیئر جیٹ 60 کاروباری طیارہ رہائشی علاقے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام نو افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کلب مار اے لاگو سے چند میل کے فاصلے پر پیش آیا۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

































































